شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بینک سے رقم نکلوانے والے نان فائلز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

کراچی (پی پی آئی)بینک سے رقم نکلوانے والے نان فائلز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ایف بی آر کے مطابق ایکٹو ٹیکس پیئر ز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد سے ٹیکس لیا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق بینک سے 50 ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس صفر ہو گا،55 ہزار روپے نکلوانے پر 330 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔