خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ بلند ترین سطح پر،پاکستان میں قیمت بڑھنے کا خدشہ

کراچی (پی پی آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں جس  کے بعد یکم اگست سے پاکستان میں قیمت بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.31 ڈالر اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی بیرل قیمت بڑھ کر 80 ڈالر ہو گئی۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.32 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد فی بیرل قیمت بڑھ کر 84 ڈالر ہو گئی۔