خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق ایم پی اے پی ٹی آئی سمابیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(پی پی آئی) پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سمابیہ طاہر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی، عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سمابیہ طاہر کو مقامی عدالت پیش کیا گیا،سمابیہ طاہر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ خالد حیات کی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس کی جانب سے سمابیہ طاہر کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی،عدالت نے سمابیہ طاہر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کردیا،عدالتی حکم پر سمابیہ طاہر کو 3اگست تک شناخت پریڈ کیلئے اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔