ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں پیر پگارا بھی شامل

 اسلام آباد (پی پی آئی)  اسلام آباد کے اہم مقتدر حلقے نگراں وزیراعظم کیلئے سندھ سے پیر پگارا، جسٹس وجیہ الدین احمد اور محمد میاں سومروکے ناموں پر بھی غور کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  نگراں وزیراعظم کیلئے سندھ اور بلوچستان موسٹ فیورٹ ہیں