حیدر آباد: پولیس و رینجرز کی مشترکہ کارروائی، نو افراد گرفتار

حیدرآباد: حیدرآباد میں پولیس و رینجرز کی مشترکہ کاروائی میں9جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ہٹڑی تھانہ کی حدود میں پولیس و رینجرز کی ایک کاروائی کے دوران 9افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات برآمد ہو ئی ہے ،گرفتار افراد میں بعض مبینہ قاتل بھی ہیں جبکہ گدو ناکہ کے قریب دو برادریوں مکرانی اور برڑو میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے۔

Next Post

حیدرآباد بیڈمنٹن ایسو سی ایشن کے انتخابات

Thu Mar 20 , 2014
حیدر آباد: حٰیدر آباد بےڈ منٹن اےسو سی اےشن کے انتخابات حےدر آباد رےجن اولمپک کمےٹی کے جنرل سےکرےٹری خرم رفےع صدےقی کی نگرانی مےں مقامی ہوٹل مےں منعقد ہوئے ۔ اس سلسلے مےں ہونے والے اجلاس مےں بےڈ منٹن کے انٹر نےشنل کھلاڑی افتخار احمد نے بھی بحےثےت آبزرور شرکت کی ۔ انتخابات مےں متفقہ طور پر مندرجہ ذےل […]