مائیکل ہسی اور لیوک رائٹ پلیئر آف دی بگ بیش کیلئے شارٹ لسٹ

سڈنی: آسٹریلیا کے معروف کرکٹر مائیکل ہسی اور انگلش آل راﺅنڈر لیوک رائٹ سمیت آٹھ کھلاڑیوں کو بگ بیش کرکٹ لیگ پلیئرز آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ کرلیا گیا ۔ کھلاڑیوں میں مائیکل ہسی ،لیوک رائٹ کے علاوہ جیکسن برڈ ،بین ڈنک ،جان ہیسٹنگز،موئسز ،ہنریکس،بریڈ ہوگ اور کرس لائن شامل ہیں ۔ فاتح کھلاڑی کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ سیمی فائنل مرحلے کے آغاز سے قبل 3فروری کو دیا جائے گا۔

Next Post

فارمولاون کے چوتھے پریکٹس سیشن میں فلپی ماسا نے سب کو پیچھے چھوڑدیا

Sat Feb 1 , 2014
میڈرڈ: اسپین میں جاری فارمولاون کے چوتھے اور آخری پریکٹس سیشن میں ولیمز کے فلپی ماسا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ دفاعی چیمپئن ریڈبل کی ٹیم پریکٹس سیشن میں قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی ۔جیریز سرکٹ پر منعقدہ چوتھے پریکٹس سیشن میں فلپی ماسا نے مقررہ فاصلہ ایک منٹ 28اعشاریہ دو سیکنڈز میں طے کیا ۔ […]