حیدر آباد: حٰیدر آباد بےڈ منٹن اےسو سی اےشن کے انتخابات حےدر آباد رےجن اولمپک کمےٹی کے جنرل سےکرےٹری خرم رفےع صدےقی کی نگرانی مےں مقامی ہوٹل مےں منعقد ہوئے ۔ اس سلسلے مےں ہونے والے اجلاس مےں بےڈ منٹن کے انٹر نےشنل کھلاڑی افتخار احمد نے بھی بحےثےت آبزرور شرکت کی ۔ انتخابات مےں متفقہ طور پر مندرجہ ذےل عہدےداران اور ممبران کا انتخاب عمل مےں لاےا گےا ۔ سےد امتےاز علی شاہ (صدر ) ، محمد رمضان ( سےنئر نائب صدر)،محمد اقبال قرےشی /مسزثروت اسد (نائب صدر)، عبد الجبار انصاری (جنرل سےکرےٹری)، حےات محمد شےخ /مسز صائمہ (جوائنٹ سےکرےٹری)، محمد علی (خازن) ، زبےر احمد قرےشی (پرےس سےکرےٹری) جبکہ ممبران مےں بشےر احمد انصاری، حافظ عبد الرﺅف، محمد اسلم چندرےگر، فضل خان، محمد اےوب ، مس انےلہ اور عظمیٰ اشفاق شامل ہےں ۔ نو منتخب عہدےداران کی تقرےب حلف برداری 23مارچ کو ہوٹل کراﺅ ن مےں ہو گی۔
Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیپال نے افغانستان کو ہرا دیا
Thu Mar 20 , 2014
چٹاگانگ: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے کوالیفائنگ راونڈ میں نیپال نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد نو رنز سے شکست دے دی۔چٹاگانگ میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے کوالیفائنگ راونڈ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔نیپال نے افغانستان کو جیت کیلئے 142 رنز کا ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں افغانستان نے مقررہ اوورز میں […]
