پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کا کنٹرول پرائیوٹ سیکٹر کو دینا پڑے گا: خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا کنٹرول پرائیوٹ سیکٹر کو دینا پڑے گا، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری لانی پڑے گی۔پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حج آپریشن میں پی آئی اے نے بہترین کارکردگی دکھائی، قومی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو افسر دیانت دار آدمی ہیں۔ پاکستانی غیر ملکی ایئرلائنز کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ پی آئی اے پاکستان کی سب سے بڑی ایئرلائن ہے جو تقریبا 23 اندرون ملک اور 30 سے زائد بیرون ملک پروازیں چلاتی ہے۔