کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی باکسرنثار اچکزئی نے ورلڈ موئے تھائی باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا

 بنکاک/ تھائی لینڈ(پی پی آئی)پاکستان کے باکسر نثار احمد اچکزئی نے بنکاک تھائی لینڈ میں جاری ٹورنامنٹ پاکستان کے نام کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سیتعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر نثار احمد اچکزئی نے تھائی لینڈ بنکاک میں جاری ورلڈموئے تھائی چمپئن شپ 2024 انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لی۔نثاراحمد اچکزئی نے بھارتی کھلاڑی بجر سنگھ کو فائنل میں شکست سے دوچار کیا اور پہلیہی راؤنڈ میں اسے ناک آؤٹ کرکے ٹائٹل پاکستان کے نام کرلیا۔باکسرنثاراحمد کہنا تھا کہ کوشش ہے سبز ہلالی پرچم کو دنیا کے ہرمیدان میں بلند رکھوں،مگر کم وسائل اورحوصلہ افزائی اس میں آڑے آجاتی ہیں اگرسرکاری سطح پر سپورٹ ملے تو انشاء  اللہ بڑے بڑے اعزاز ملک کے لئے جیتے گے۔