جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی کمپنی چین کو سرخ مرچ کی برآمد کیلئے منتخب

کراچی (پی پی آئی)چین کی کمپنی ’لیٹونگ فوڈ‘ نے سرخ مرچ کی درآمد کیلئے پاکستانی کمپنی گارڈ ایگریکلچرل ریسرچ اینڈ سروسز کو منتخب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ سی پیک فریم ورک کے تحت پاکستان میں کاشت کی گئی سرخ مرچ کی واپس چین میں درآمد کیلئے کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق چین کے نائب وزیر اعظم کے دورہ پاکستان میں ایم او یو پر دستخط ہوئے تھے۔