جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پندرہ ماہ میں تقریبا 500 ارب روپے کی بجلی چوری

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر میں بجلی چو ری روکنے کیلئے موثر قانون سازی کی تجویز پیش کی گئی ہے قا کیونکہ مہنگی بجلی کی ایک وجہ بجلی کی چوری بھی ہے جس کو روکنا بہت ضروری ہے، پی پی آئی کے مطابق گزشتہ15ماہ میں تقریبا 500 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی، توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے2600 ارب سے تجاوز کرچکے ہیں۔