ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی کی تحلیل سے قبل ہی ارکان کابینہ نے سامان پیک کرنا شروع کر دیا

 اسلام آباد (پی پی آئی) قومی اسمبلی کی تحلیل میں 2 دن باقی رہ گئے ہیں  تاہم تحلیل  سے قبل ہی85 رکنی کابینہ نے سامان پیک کرنا شروع کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق کابینہ ارکان کی جانب سے گاڑیوں اور دیگر مراعات کی واپسی کا عمل بھی شروع ہو گیا۔