کراچی (پی پی آئی)ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے ایک ماہی گیر جاں بحق ہو گیا، باقیوں کو بچا لیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، مقامی رہنما کمال شاہ کا کہنا ہے کہ کشتی میں 15ماہی گیر سوار تھے،حادثے میں ایک ماہی گیر جاں بحق ہو گیا جبکہ باقیوں کو بچا لیاگیا۔
Next Post
قومی اسمبلی کی تحلیل سے قبل ہی ارکان کابینہ نے سامان پیک کرنا شروع کر دیا
Mon Aug 7 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) قومی اسمبلی کی تحلیل میں 2 دن باقی رہ گئے ہیں تاہم تحلیل سے قبل ہی85 رکنی کابینہ نے سامان پیک کرنا شروع کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق کابینہ ارکان کی جانب سے گاڑیوں اور دیگر مراعات کی واپسی کا عمل بھی شروع ہو […]
