ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ انتخاب میں بیلٹ سے بلٹ کو شکست دیں گے:مریم نواز

 اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بندوق، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق خیبر پختو نخوا میں نوجوان رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نوجوانوں کو 9 مئی جیسے یوم سیاہ کے منصوبہ سازوں کی سازشوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے انہوں نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ نوجوانوں کا ووٹ کرے گا، اور ہم  بیلٹ سے بلٹ کو شکست دیں گے نوازشریف نوجوانوں کو مستقبل کی قیادت اور فیصلہ سازی کے عمل میں آگے لانا چاہتے ہیں۔