ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں خواجہ سراؤں کیلئے لبرٹی سنٹر میں ڈرائیونگ سکول قائم

لاہور(پی پی آئی)لاہور ٹریفک پولیس  نے خواجہ سراکمیونٹی کو خودمختار اور پراعتماد بنانے کیلئے احسن اقدام، خواجہ سراؤں کو لرنر پرمٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور ٹریفک پولیس کی طرف سے لبرٹی سنٹر میں ڈرائیونگ سکول قائم کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق خواجہ سراؤں کو گاڑی کے مکینکل و الیکٹریکل ورک پر ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ لبرٹی لائسنسنگ سنٹر میں دو روز میں اب تک 14 خواجہ سراؤں کو لرنر پرمٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔ تحفظ مرکز لبرٹی سے اب تک متعدد خواجہ سراؤں کے مسائل کو فوری حل کرایا جا چکا ہے۔