عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریل حادثہ میں ہلاکت پر انشورنس کی رقم 15لاکھ سے بڑھا کر 25لاکھ مقرر

کراچی (پی پی آئی) پاکستان ریلوے  نے  6ماہ سے تعطل کا شکار مسافروں کی انشورنس کا معاہدہ ا سٹیٹ لائف انشورنس سے بالآخرطے کر لیا ہے جس کے تحت کسی حادثہ کی صورت میں جان جانے پر انشورنس کی رقم 15لاکھ سے بڑھا کر 25لاکھ کر دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابقڈس ایبلٹی پر 3 لاکھ روپے کا انشورنس کور ہو گا۔ سی ای او ریلوے شاہد عزیز نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ مسافروں کی انشورنس کے معاہد ہ پر دستخط کئے۔