عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مظفرآباد میں سہ روزہ ٹورازم کلچرل فیسٹیول کل شروع ہو ہوگا

مظفرآباد(پی پی آئی)جشن آزادی پاکستان پر مظفرآباد میں 12سے 14اگست ٹورازم کلچرل فیسٹیول منعقد ہوگا، جس میں پیرا گلائیڈنگ،ونیٹج کار ریلی، کلچرل شو، فٹبال میچ اور فوڈ سٹریٹ شامل ہوں گے۔ پی پی آئی کے مطابق فیسٹیول  میں مختلف تفریحی سرگرمیوں کیساتھ فوڈ سٹریٹ قائم کر کے کشمیری اور دیگر کھانوں کی سہولیات فراہم کی جائیں گی