عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادر میں کوئلہ سے چلنے والے پاور پلانٹ کا ٹیرف 22.34 روپے فی یونٹ مقرر

گوادر/ اسلام آباد (پی پی آئی)نیپرا نے گوادر میں 300 میگاواٹ کے درآمدی کوئلہ سے چلنے والے پاور پلانٹ کے ٹیرف کی منظوری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی 358 ملین ڈالر کی منظور شدہ لاگت سے اس منصوبے کو مکمل کریگی۔نیپرا نے منصوبے کیلئے 7.78 امریکی سینٹ یا 22.34 روپے فی یونٹ کے ٹیرف کی منظوری دی ہے