عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرخ مرچوں کی چین کو برآمد کے معاہدہ پر دستخط آج کراچی میں ہوں گے

کراچی (پی پی آئی)چینی کمپنی لیٹونگ کے چیئر مین چن چانگ وی  جمعہ کو پاکستانی کمپنی گارڈ ایگریکلچرسے پاکستان میں سرخ مرچوں کی کاشت اور اس کی پیداوار واپس چین کو برآمد کرنے کے معاہدہ پر دستخط کریں گے،پی پی آئی کے مطابق معاہدہ کراچی میں جاری3 روزہ بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر ایکسپو کے دوران سائن ہوگا۔