عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں آج یوم اقلیت منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر میں جمعہ کویوم اقلیت منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق 11اگست 1947کو پہلی دستور ساز اسمبلی  سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خطاب کے تناظر میں امن و یکجہتی کے لیے ہر سال 11 اگست کو اقلیت ڈے منایا جا تا ہے اور اس سلسلے  میں تقاریب منعقد ہوتی ہیں اس برس بھی آ ل پاکستان منیارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی اور ہندو کونسل کے تحت اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔