مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گروہی تصادم کے بعد جامعہ بلو چستان تعلیمی سر گر میوں کے لئے بند،بوائز ہاسٹلزبھی خالی

کوئٹہ  (پی پی آئی)جامعہ بلو چستان کودو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد تعلیمی سر گر میوں کے لئے بند کر دیا گیا۔ رجسٹر ار جامعہ بلوچستان  کے مطابق جامعہ بلو چستان میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد آئندہ احکامات تک کے لئے جامعہ کو تعلیمی سر گر میوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے،پی پی آئی کے مطابقجامعہ کے بوائز ہاسٹلز کو بھی خالی کروا دیا گیا ہے۔