شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں بھکاریوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا محال کردیا

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں بھکاریوں نے شہریوں کا جینا محال کر رکھا ہے،محکمہ سوشل ویلفئیر کا بھکاریوں کے خلاف آپریشن صرف دعوؤں کی حد تک محدود ہے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی  کی معروف شاہراہوں،مارکیٹوں سمیت مختلف علاقے گداگروں کی آماج گاہ ہیں، بھیک مانگنے کے دھندے میں  بزرگ، بچے اور خواتین سمیت تمام عمر کے افراد بغیر محنت آسان کمائی کا ذریعہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔کئی گداگر مختلف روپ دھار کر ایسے ہمدرریاں سمیٹتے ہیں کہ بھیک دئیے بغیر راہ گیروں کا گزرنا مشکل ہو جاتا ہے، شہری کہتے ہیں کہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مستقل بنیادوں پر اقدامات ہونے چاہئیں۔