مری میں موسلادھار بارش سے موسم دلفریب, ماحول مزید پرکیف

 مری/اسلام آباد/ راولپنڈی(پی پی آئی)مری میں موسلادھار بارش سے موسم دلفریب ہو گیا،سیاحوں کی کثرت دیکھنے میں آئی۔پی پی آئی کے مطابق مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے پہاڑوں اور وادیوں میں درختوں سمیت ہر شے دھل گئی اور ماحول مزید پرکیف ہو گیا۔جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی،پی پی آئی کے مطابق راولپنڈی میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کے 38 معاونین خصوصی کو بھی دفاتر خالی کرنے کا حکم

Thu Aug 10 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی کابینہ تحلیل ہونے پر کابینہ ڈویژن نے وزرا اور معاونین خصوصی کو دفاتر خالی کرنے کاحکم دے  دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ میں 33 وفاقی وزرا اور 7 وزرائے مملکت تھے جبکہ 38 کی تعداد میں معاونین خصوصی […]