کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نواز شریف واپس لندن پہنچ گئے،آئندہ ماہ پاکستان واپسی متوقع

لندن(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نوازشریف واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ امارات اورسعودی عرب میں گزارا، اس دوران انہوں نے تین یورپی ممالک کا دورہ بھی کیا۔پی پی آئی کے مطابق یاد رہیکہ نواز شریف 24 جون کو دبئی روانہ ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف آئندہ چند ہفتے لندن میں قیام کے بعد اگلے ماہ کی کسی بھی تاریخ کو پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے۔