کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں مختلف بیماریوں کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ

کراچی (پی پی آئی)ملک میں مختلف بیماریوں کے کیسز میں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے، اور سب سے زیادہ افراد صوبہ سندھ میں متاثر ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق  ایک سرکاری رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ ملک میں ہیضے کے سب سے زیادہ کیسز سندھ سے رپورٹ ہوئے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دیگر مختلف بیماریوں کے مریضوں میں بھی سندھ کا پہلا نمبر ہے۔ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ہیضے کے بعد مچھروں کے کاٹنے کے مریضوں کا دوسرا نمبر رہا، اور سب سے زیادہ کیسز سندھ سے سامنے آئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انفلوانزا ک، بچوں میں سانس کے مسائل، جب کہ کتے کے کاٹنے کے سب سے زیادہ کیسز  بھی سندھ میں ہوئے۔