اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں اور چاول کے بعد گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

کراچی (پی پی آئی) یوٹیلیٹی  اسٹورز پر عام صارفین کیلئے گھی بھی مہنگا کر دیا گیا۔یوٹیلیٹی  اسٹورز کارپوریشن  کے نوٹیفکیشن  کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کردیا گیا گھی کی فی کلو قیمت 398 روپے سے بڑھا کر 423 روپے کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق تمام برانڈ کے فی کلو گھی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے   ،یاد رہے کہ گزشتہ روز یوٹیلیٹی سٹورز پر چاول اور دالوں سمیت اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔