لاہور(پی پی آئی) پی پی کی سینئررہنمااوربانی رکن شمیم نیازی انتقال کرگئیں۔مرحومہ پیپلزپارٹی ویمن ونگ لاہورکی جنرل سیکرٹری سونیاخان کی والدہ تھیں،پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کے ورثاء سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔