تبیتہ گوہرنرسنگ سپرنٹنڈنٹ چلڈرن کمپلیکس تعینات

ساہیوال / ملتان(پی پی آئی)محکمہ ا سپیشلایزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ساہیوال نرسنگ سکول کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ تبیتہ گوہر کو بطور نرسنگ سپرنٹنڈنٹ چلڈرن کمپلیکس ٹرانسفر کردیا، پی پی آئی کے مطابق  تبیتہ گوہر کو محکمہ کی طرف سے ایک سال کے پروبیشن پیریڈ کیلئے تعینات کیا گیاہے۔ ماضی میں تبیتہ گوہر چلڈرن کمپلیکس میں بطور ہیڈ نرس خدمات سر انجام دیتی رہی ہیں۔

Next Post

پاکستان ویمن فٹبال کی کپتان ماریہ کا سعودی فٹبال کلب سے معاہدہ

Sat Aug 12 , 2023
ریاض/اسلام آباد (پی پی آئی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا سعودی فٹبال کلب سے باضابطہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی ویمن پریمی?ر لیگ میں کپتان ماریہ خان ایسٹرن فلیمس کی نمائندگی کریں گی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ […]