گلگت (پی پی آئی) الیکشن ٹربیونل نے وزیر پلاننگ گلگت بلتستان فتح اللہ خان کو نااہل قرار دے دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ وزیر پلاننگ فتح اللہ کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے سے اسمبلی رکنیت ختم ہو گئی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اب جمیل احمد گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن ہوں گے۔
Next Post
نگران حکومت کے ابتدائی2روز، مصارف زندگی میں بڑا اضافہ
Fri Aug 18 , 2023
کراچی (پی پی آئی)نگران حکومت کے ابتدائی 2 روز کے دوران زندگی گزارنے کی لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اس کی وجہ چینی اور سریے کی قیمتیں میں تیزی سے بڑھنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے اضافے کی وجہ سے ٹرانسپورٹیشن […]
