شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کمسن ملازماوں پر گھریلو تشدداور جنسی ہراسانی

 اسلام آباد (پی پی آئی) خیر پور میں کمسن فاطمہ کی بااثر پیر کے ہاتھوں ہلاکت اور اسلام آباد میں جج کی بیوی کے ہاتھوں کم عمر ملازمہ رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کے تناظر میں قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے کمسن ملازماوں پر گھریلو تشدد‘ تعلیمی اداروں او دفاتر میں جنسی ہراسانی کے خاتمے سے متعلق نگراں وزیراعظم کو تجاویز پیش کی ہیں اوران پر عملدرآمد میں مدد کی درخواست کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے وفاقی وزیر داخلہ‘ وفاقی سیکرٹری داخلہ‘ چیف سیکرٹریز‘ گورنرز‘ وزرائے اعلیٰ‘ اسلام آباد سمیت تمام صوبائی آئی جیز کو بھی اس نوع کے خطوط لکھے ہیں