پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد کی اہم شاہراہکو ڈاکٹر روتھ فاوسے منسوب کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ کو جرمن نژاد پاکستانی  ڈاکٹر روتھ فاو کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں میری ایڈ لپروسی سینٹر کے ذریعہ جذام کے پاکستانی مریضوں کاانھوں نے تادم وفات  علاج  کیا 55 سال سے زیادہ عرصہ  پاکستانیوں کی خدمت پر کراچی کے سول اسپتال کو ان سے پہلے ہی موسوم کیا جاچکا ہے اور کئی سرکاری اعزازات سے بھی نوزا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق میری ایڈ لپروسی سینٹرانتظامیہ سرکاری طور پر بھی اس فیصلہ سے آگاہ کیا جارہا ہے۔