ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹریٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے

 اسلام آباد (پی پی آئی) صدر مملکت عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹریٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے۔پی پی آئی کے مطابق دونوں بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس ہو چکے ہیں، صدر مملکت کو دونوں بل گزشتہ حکومت نے بھیجے تھے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد دونوں بلز قانون کی شکل اختیار کر گئے۔