ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف، مریم اورنگزیب کے بعداحسن اقبال اور اسحٰق ڈار کی لندن آمد متوقع

لندن(پی پی آئی) سابق وزیر اعظم شہباز شریف  اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی لندن آمد کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور احسن اقبال اور اسحٰق ڈار کی بھی اگلے چند روز میں ییہاں آمد ممکن ہے۔پی پی آئی کے مطابق پارٹی ذرائع تصدیق کرتے ہیں کہ  نواز شریف کی وطن واپسی کے ا صل موضوع گفتگو  ہے اور اس ضمن میں مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم  سے بھی مشاورت کا عمل جاری ہے۔