بولونیا (پی پی آئی)اٹلی میں پاکستانی پنجاب کے شہر کھاریاں کے 31سالہ طارق عزیزکو معمولی تلخ کلامی پر قتل کردیاگیا۔ اٹلی کیشہربولونیامیں طارق عزیزپارک میں بیٹھا تھاکہ اطالوی نوجوان کے پالتو کتے نے اس کے قریب پیشاب کردیا،پی پی آئی کے مطابق اس بات پر دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی اور اس دوران اطالوی نوجوان نے طیش میں آکرچاقو سے حملہ کردیا جس سے 31سالہ طارق عزیزموقع پر ہی دم توڑگیا۔اٹالین پولیس نے قاتل کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Next Post
شہباز شریف، مریم اورنگزیب کے بعداحسن اقبال اور اسحٰق ڈار کی لندن آمد متوقع
Mon Aug 21 , 2023
لندن(پی پی آئی) سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی لندن آمد کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور احسن اقبال اور اسحٰق ڈار کی بھی اگلے چند روز میں ییہاں آمد ممکن ہے۔پی پی آئی کے […]
