ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وڈھ میں 2ماہ سے حالات کشیدہ،تعلیمی ادارے بند، گلی کوچوں میں ہو کا عالم

خضدار(نامہ نگار) مینگل قبائل کے گڑھ وڈھ میں گزشتہ دوماہ سے حالات کشیدہ ہیں،سرکاری  اورتعلیمی ادارے بند نیزوڈھ میں بازار و گلی  کوچوں میں ہو کا عالم ہے۔ مسلح جتھوں  نے وڈھ شہر اور اسکے مضافات میں سیکڑوں مورچے قائم کر کے وڈھ کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ فائرنگ و گولہ باری سے متعدد افراد  زخمی ہو چکے ہیں اورسیکڑوں خاندان گھر بار چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہیں۔پی پی آئی کے مطابق صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ بند تعلیمی اداروں کو کھولا جائے تاکہ ہزار وں طلبا کا مستقبل بچایا جاسکے۔