ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب آرٹس کونسل کی شکایت پر14 رقاصاؤں کو شو کاز نوٹس جاری

    لاہور(پی پی آئی)وارننگ  کے باوجود سٹیج ڈراموں میں فحاشی کا سلسلہ رک نہ سکا،محکمہ داخلہ نے اداکارہ مہک بٹ، کومل چودھری، قسمت شہزادی،نایاب خان، شیلا چودھری، ایان اختراورسونو بٹ  کو شوز کاز نوٹس جاری  کئے ہیں۔ اس کے علاوہ محفل تھیٹر میں فحش ڈانس پر خوشبو خان کو بھی شوکاز نوٹس کیا گیا،ناز تھیٹر کی روشنی خان، کاجل چودھری، سارہ خان کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا۔ستارہ تھیٹر کی ادکارہ تبسم خان،الفلاح تھیٹر کی فنکارہ ماہ نوراور جیا بٹ کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق     تمام فنکارؤں کومحکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹسز پنجاب آرٹس کونسل کی شکایت پر جاری کئے گئے۔