سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سید عطا اللہ شاہ بخاری کی62ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

کراچی (پی پی آئی) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بانی اورتحریک آزادی کے رہنماامیرشریعت سید عطا  اللہ شاہ بخاری کی62ویں برسی  ملک بھر میں عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی، عالمی تنظیم تحفظ ختم نبوت،انجمن احرارپاکستان، ختم نبوت ر ابطہ  کونسل سمیت دیگر مذہبی سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام ایصال ثواب کی مجالس کا انعقاد کیاگیاپی پی آئی کے مطابق شرکا نے امیرشریعت عطااللہ شاہ بخاری کی تحفظ ختم نبوت وناموس رسالت کیلئے گرانقدر خدمات اور سرکوبی فتنہ قادیانیت کیلئے مثال جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔