سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آباداور ملحقہ اضلاع میں جان بچانے والی40 سے زائد ادویہ کمیاب

حیدرآباد(پی پی آئی) صوبہ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آبادمیں جان بچانے والی 40 سے زائد ادویات کی قلت کے باعث مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق دل، شوگر، بلڈ پریشر، کینسر اور مرگی سمیت کئی بیماریوں کی ادویات حیدرآباد،جامشورو،ٹنڈوالہیار اور ٹنڈومحمد خان و مٹیاری اضلاع کی مارکیٹوں سے غائب ہیں جس کے باعث شہری پریشانی سے دوچار ہیں۔  دوسری جانب میڈیکل اسٹور مالکان نے دواؤں کی عدم دستیابی کا ملبہ دوا ساز کمپنیوں پر ڈال دیا  ہے۔ ان کا کہنا ہیکہ ادویات میں استعمال ہونے والا مٹیریل مہنگا ہوا ہے، جس کے باعث کمپنیوں نے فراہمی میں کمی کردی ہے، دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ بھی قلت کا باعث ہے۔