سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سول جج عاصم حفیظ کی برطرفی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق 14 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو  نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست سول سوسائٹی نیٹورک اسلام آباد کے صدر نے دائر کی۔چیف جسٹس عامر فاروق آج درخواست پر سماعت کریں گے۔ سول جج کی اہلیہ رضوانہ پر تشدد کے الزام میں جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، سول جج عاصم حفیظ کو تشدد کیس کے باعث او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔