سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سلسلہ ادریسہ محمدیہ کے روحانی پیشوا الشیخ حافظ محمد امین بن عبد الرحمن انتقال کرگئے

ملتان(پی پی آئی)سلسلہ ادریسہ محمدیہ کے روحانی پیشوا الشیخ حافظ محمد امین بن عبد الرحمن انتقال  فرما گئے ہیں۔ نمازِجنازہ (A-381) شاہ رکن عالم کالونی ملتان کی جامع مسجد الحافظ محمد امین بن عبد الرحمن میں ادا کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق ان کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے