اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فاطمہ قتل کیس کے ملز مان کو بچانے کیلئے کچے کے ڈاکو میدان میں

رانی پور (پی پی آئی) رانی پور میں ایک پیر گھرانہ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق گھریلو ملازمہ فاطمہ کے قتل کیس میں نامزدملزم اسد شاہ اس کے خسر فیاض شاہ  سمیت تمام ملزمان کو بچانے کیلئے   کچے کے ڈاکو  میدان میں آ گئے،ڈاکوؤں نے ورثااور صحافیوں کو خطرناک ڈاکوؤں نے دھمکیوں والا ویڈیو پیغام بھیج دیا۔ڈاکوؤں نے ہاتھوں میں جدید ہتھیار لے کر ویڈیو بھیجی اور ورثا کو دھمکا کر مقدمے سے دستبردار ہونے کا کہا۔ڈاکوؤں نے بغیر کسی خوف کے پیروں کی حمایت میں بیان دیا،ڈاکوؤں نے دھمکی دی کہ پیروں کی حویلی اور پیروں کا نام جس نے بھی لیا ان کی خیر نہیں،پیروں کی حویلیوں کی ہم خود حفاظت کریں گے۔