سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ کاعرس منایا گیا

 تونسہ شریف (پی پی آئی) تونسہ شریف میں عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ  کاعرس منایا گیا،تقریبات میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان مہر شاہد زمان لک نے حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ کے 178ویں عرس کے موقع پر تحصیل تونسہ میں جمعہ 25اگست کوعام تعطیل کااعلان کیا تھا۔