اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں سال گزشتہ سگ گزیدگی کے 2لاکھ کراچی میں 26ہزار واقعات

کراچی (پی پی آئی)2022 میں سندھ میں 2022 کے دوران سگ گزیدگی کے 2لاکھ واقعات رونماہوئے جبکہ کراچی میں 26ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا۔ پی پی آئی کے مطابق آوارہ کتوں کی شکایت سے متعلق ہیلپ لائن  بھی غیر فعال ہے۔ کتوں کی افزائش نسل روکنے کے لیے قوانین بنائے گئے لیکن عملدرآمد نہیں کیا گیا، صوبے کے اسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین دستیاب نہیں ہے۔  صوبہ بھر  میں آوارہ کتوں کی بھر مار ہے کوئی روک تھام کرنیوالانہیں۔