لاہور(پی پی آئی)جناح ہاؤس حملہ اور جلاوگھیراو کیس میں خدیجہ شاہ،عالیہ حمزہ،صنم جاوید سمیت دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیاعدالت نے خدیجہ شاہ ودیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کر دی۔ پی پی آئی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمدبٹر نے اس کیس کی سماعت کی،عدالت نے خواتین کو 9 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
Next Post
قلیل مدتی مہنگائی بدستور 25 فیصدسے زائدڈ، چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
Sat Aug 26 , 2023
کراچی (پی پی آئی)قلیل مدتی مہنگائی 25 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 25.34 فیصد ہو گئی، جس کی وجہ چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایک پورٹ میں جس کی تصدیق سرکاری اعداد و شمار سے بھی ہوتی ہے، بتایا گیا ہے کہ قلیل […]