سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچھی کینال پروجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر پر جواب طلب

کوئٹہ (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے کچھی کینال  پروجیکٹ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا حکم دیتے ہوئے اسے جلد از جلد مکمل کرنے کاحکم دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے  اپنے حالیہ دورہ  میں بھی متعلقہ اداروں سے  پرویز مشرف دور میں شروع اس منصوبہ کی تکمیل میں تاخیر پر جواب طلب کیا تو انھیں حکام نے بریف کیا  اور یقین دلایا کہ  کچھی کینال  مار چ 2024 تک  مکمل بحال کر دی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق اس فلڈ کینال کی تکمیل سے ایک طرف بلوچستان کا لاکھوں ایکڑ غیر آباد زرعی رقبہ قابل کاشت ہو جائے گا تو دوسری سمت سیلاب کے ایام میں سندھ کے تینوں بیراجوں پر پانی کے دباؤ میں کمی آئے گی۔