کاغان / بابو سر ٹاپ(پی پی آئی)وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر رات گئے برفباری سے موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ گرمی کے موسم میں بابو سر ٹاپ پر برفباری سے سیاح لطف اندروز ہو رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بابو سر ٹاپ میں گرم موسم میں بھی درجہ حرارت کم رہتا ہے۔
Next Post
سندھ کے بعد پنجاب سے اسرائیل جانیوالوں کیخلاف مزید مقدمات درج
Mon Aug 28 , 2023
گوجرانوالہ/ر گجرات(پی پی آئی)میرپورخاص سے اسرائیل جانے والے پاکستانی شہریوں کے بعد پنجاب سے بھی شہریوں کے جانے کا انکشاف ہوا، جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 10 ہوگئی۔ ملزمان کی 118 ٹرانزیکشن پوسٹ آفس میرپور خاص سے وصول کی گئیں ہیں۔پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات سے کئی خاندانوں کو رقوم اسرائیل سے بھیجی جاتی رہی ہیں،پی پی […]