ٹنڈو مستی قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت دیگر 2 کو عمر قید کا حکم

فنکشنل لیگ کے وفد کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ، پیر پگارا کا خصوصی پیغام پہنچایا

اوکاڑہ میں کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے اور نقدی چھیننے 2 پر پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

نوشہرو فیروز میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن ،7 گرفتار ، منشیات ضبط

اوکاڑہ میں چنگ چی رکشوں نے موٹر سائیکل سواروں کو سامنے سے ٹکر ماری دی ، دونوں شدید زخمی

کرپشن کیسز میں ملوث روپوش ریٹائرڈ انجنيئر خیر پور سے گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

سندھ کے بعد پنجاب سے اسرائیل جانیوالوں کیخلاف مزید مقدمات درج

گوجرانوالہ/ر گجرات(پی پی آئی)میرپورخاص سے اسرائیل جانے والے پاکستانی شہریوں کے بعد پنجاب سے بھی شہریوں کے جانے کا انکشاف ہوا، جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 10 ہوگئی۔ ملزمان کی 118 ٹرانزیکشن پوسٹ آفس میرپور خاص سے وصول کی گئیں ہیں۔پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات سے کئی خاندانوں کو رقوم اسرائیل سے بھیجی جاتی رہی ہیں،پی پی آئی کے مطابق تفتیشی رپورٹ ایف آئی اے نے وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہے۔۔واضح رہے کہ اسرائیل میں مقیم مزید 5 پاکستانیوں پر مقدمات قائم کیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق امانت کی پاکستانی اہلیہ 4 دہائیوں سے اسرائیل میں مقیم ہے اور وہ کئی پاکستانیوں کو اسرائیل بلا چکی ہیں۔