پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں تیزی، ہر بستی اور گلی میں کتوں کی بہتات

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں تیزی آئی ہے۔ شہر کی ہر بستی اور گلی میں کتوں کی  بہتات ہے کوئی روک تھام کرنیوالانہیں۔پی پی آئی کے مطابق آوارہ کتوں کی شکایت سے متعلق ہیلپ لائن  بھی غیر فعال ہے۔ کتوں کی روک تھام کے لیے قوانین بنائے گئے عملدرآمد نہیں کیا گیا، عدالت عالیہ کے حکم پر34 سرکاری اسپتالوں میں ویکسین فراہم کرنیکادعویٰ کیا گیا لیکن آج بھی صوبے کے اسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین دستیاب نہیں ہے۔