خواتین ہاکی کھلاڑیوں کا ٹی بنگلہ دیشی بورڑ کے خلاف احتجاج

کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسٹیڈیم میں غیرملکی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا نے پر بنگالی حکومت کے خلاف کراچی میں ہاکی کی خواتین کھلاڑیوں نے احتجاج کیا ۔بنگلہ دیشی حکومت کی پاکستان دشمنی کے خلاف خواتین کھلاڑیوں نے کراچی کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بھر پور احتجاج کیا، انھوں نے مطالبہ کیا کہ آئی سی سی جھنڈے لہرانے پر پابندی کے فیصلے کے خلاف خاموش نہ رہے بلکہ فوری طور پر بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے خلا ف سخت کارروائی کرے۔

Next Post

ضلع میں فٹ بال اسٹیڈیم کے کھیل کو فروغ دیا جائے گا:ڈپٹی کمشنر کورنگی

Wed Mar 26 , 2014
کراچی: شاہ فیصل ٹاﺅن کے فٹ بال کے کھلاڑیوں کا ایک وفد سابق فٹ بالر اظہر احمد کی قیادت میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی وسیم الدین سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور انھیں بتایا کہ شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں گول پوسٹ نہ ہونے کی وجہ سے اس اسٹیڈیم میں کوئی فٹ بال ٹورنامنٹ کا […]