جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ن لیگ کی تنظیمی اور سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)مسلم لیگ نون نے کراچی اورسندھ میں تنظیمی اور سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کی حکمت عملی طے کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پی پی کی پنجاب میں بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر مریم نواز،رانا مشہود سمیت کئی مرکزی رہنماؤں نے سندھ کی اہم سیاسی شخصیات سے رابطے کیے ہیں، ن لیگ نے آئندہ ماہ سے کراچی اور دیگر شہروں میں کنونشن کے انعقاد پر بھی کارکنان سے رائے مانگی ہے نیزمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں مریم نواز،رانا مشہود  کی کراچی و سندھ کے دیگر اضلاع  میں اسی  ماہ  آمد بھی متوقع ہے۔